ایس ٹی پی،سول سوسائٹی کا انڈس ہائی وے پراحتجاجی دھرنا

کشمور(بولونیوز)ایس ٹی پی اور سول سوسائٹی کے جانب سے انڈس ہائی وے پر احتجاجی دھرنا دیا گیا،تفصیلات کے مطابق کشمور ضلع بھرکے روڈ خستہ حالی کا شکارہیں،کہ اے ڈی پنھیار انجینئر 30 پرسنٹ رشوت لیکر من پسند لوگوں کو ٹینڈر دے رہا ہے،واضح رہے کرپٹ انجنيئرکو ہٹا کرشہر کو بچایا جائے،مظاہرین نے اپیل کی ہے کہ سندھ حکومت اور وزیراعلی نوٹس لے،مظاہرین نے مزید کہا کہ اگر ہمارے مطالبات پورے نہ ہوئے تو ہم بھوک ہڑتال کریں گے-دہرنے کے باعث سندھ بلوچستان اور پنجاب کو آنے اور جانے والے ٹریفک جام ہوگئی-