کراچی، لنڈی کوتل چورنگی کے قریب فائرنگ، پولیس اہلکارجاں بحق

کراچی(بولونیوز) لنڈی کوتل چورنگی کے قریب فائرنگ سے پولیس اہلکار جاں بحق ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق اہلکار کی شناخت 35 سالہ شاکراحمد کے نام سے ہوئی، موٹرسائیکل سواروں نے مقتول اہلکار کے سرپرگولی ماری ماری۔ واضح رہے پولیس اہلکارشاکر ریزرو اورنگی ٹاون کا رہائشی ہے۔ مقتول اہلکار ڈیوٹی پر جا رہا تھا۔