شاہ رخ خان کی بیٹی نے کھانا بنانا سیکھنا شروع کر دیا

ممبئی(بولونیوز) بالی ووڈ کے معروف اداکار شاہ رخ خان کی بیٹی نے انسٹاگرام پراپنی تصویر شیئر کی ہے جس میں وہ کچن میں کھڑی نوڈلز بنا رہی ہیں اورانہوں نے سیاہ رنگ کی جیکٹ پہن رکھی ہے ۔