پرینیتی چوپڑا اکشے کمارکے ساتھ جلوہ گرہوں گی

ممبئی(بولونیوز) پرینیتی فلم میں اکشے کمارکی اہلیہ کا کردارادا کریں گی۔واضح رہے فلم کی کہانی سارا گڑھی کی جنگ پرمبنی ہے، جس کی شوٹنگ سارا گڑھی کے علاقے اور اس سے قریب گاﺅں میں کی جائے گی۔ ایک نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق فلم کے پروڈیوسر کرن جوہر اور ان کے ساتھ سلمان خان ہیں تاہم شوٹنگ کا آغاز آئندہ سال جنوری سے ہوگا۔