معصوم زینب کا قتل،قومی کھلاڑیوں کوبھی جھنجھوڑکررکھ دیا

لاہور(بولونیوز) پھول سی معصوم زینب کیساتھ زیادتی اورقتل کے واقعہ نے قومی کھلاڑیوں کو بھی جھنجھوڑ کررکھ دیا۔ایک نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سابق کوچ اورکپتان وقار یونس نے سوشل میڈیا پرمطالبہ کیا کہ زینب کے مجرموں کو پھانسی کی سزا ملنی چاہیے۔ اظہرعلی نے کہا وہ حیران ہیں کہ کوئی انسان ایسا بھی کرسکتا ہے۔